آج کی خبریں سیاحت دوست پالیسیوں کی بدولت سوات امن کا گہوارہ بن گیا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف عدنان باچا جنوری 14, 2022 0 دہشت گردی سے متاثر سوات میں اج ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی موجودگی پائیدار امن اور حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ ہے