Browsing Tag

Behrain Fight

سواریاں بٹھانے پر جھگڑا، ڈرائیوروں نے ایک دوسرے پر چاقو کے وار کردئے

بحرین میں سواریاں بٹھانے پر ڈرائیور وں نے ایک دوسرے پر چاقو کے وار کردئے، ایک ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، پولیس نے چاقو کا وار کرنے والے ڈرائیورکو گرفتارکرکے حوالات میں بند کردیا