Browsing Tag

Buner

بونیر پولیس کی کارروائی،ایک دہشت گرد ہلاک

زما سوات ڈاٹ کام (30اپریل2019ء) بونیر میں پولیو ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکار پر فائرنگ کرنے والا دہشت گرد آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق منگل کے روز 12بجے کے قریب ضلعی پولیس بونیر نے علاقہ جنگ درہ میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ…

بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر فائرنگ،ایک جاں بحق،پانچ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24اکتوبر2017ء) بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر ڈب سر کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص اسحاق شاہ موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں مسماۃ ریحانہ…

ایلم کی پہاڑی میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سوات اور بونیر کے پہاڑی علاقہ ایلم میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کر لی گئی،دونوں پولیس اہلکار گزشتہ دو دن سے لا پتہ تھے۔ بونیر پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار فیصل واحد اور طارق سرچ…

بونیر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،بھاری اسلحہ برآمد،چالیس ملزمان گرفتار

بونیر(زما سوات ڈاٹ کام:12اکتوبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ارشاد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کامیاب سرجیکل اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 27 مشتبہ افراد اور تیرہ ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں جن کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ بھی برآمد کرلیا…

قوم تیارہوجائے،دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا،عمران خان

بونیر(زماسوات ڈاٹ کام:08اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئے گا، قوم تیار ہوجائے لگتا ہے دوبارہ سڑکوں پر نکلنا پڑے گا۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی…

بونیر میں سکول وین حادثے کا شکار،تین بچیاں جاں بحق،بارہ زخمی

بونیر (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 04اکتوبر2017 ء ) بونیر میں سکول کی وین حادثہ کا شکار ہو گئی،تین بچیاں جاں بحق جبکہ بارہ بچے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں شلبانڈئی سے سواڑی جانے والی سکول وین تیز رفتاری اور بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More