آج کی خبریں چارباغ، ہوٹل میں آتشزدگی،بیشتر حصہ خاکستر ہوگیا عدنان باچا نومبر 20, 2022 0 ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے ہوٹل کا بیشتر حصہ جل کر خاکستر ہوگیا اور ہوٹل مالک کو لاکھوں کا نقصان اُٹھانا پڑا