آج کی خبریں تعمیراتی کام میں سستی برداشت نہیں کی جائے گی، صوبائی وزیر سی این ڈبلیو عدنان باچا فروری 4, 2023 0 ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز سیدو میڈیکل کالج کے دورے کے موقع پرچیف انجینئر اور سی اینڈ ڈبلیوں کے اعلیٰ حکام کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کیا