آج کی خبریں بلوچستان: محکمہ صحت کے ملازمین کیلئے الاؤنس منظور Waqas Haroon اپریل 11, 2020 0 بلوچستان حکومت نے صوبے بھر کے پیرامیڈیکس کے الاؤنس کے لیے 515 ملین روپے کے اجراءکردیا ہے
آج کی خبریں صوبے میں 22 لاکھ مستحق خاندانوں کی نشاندہی کرلی، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا Waqas Haroon اپریل 8, 2020 0 خیبرپختونخوا میں 110آئیسولیشن سینٹرز قائم ہیں، 152افراد گزشتہ روز صحت یاب ہوکراپنے گھروں کو جاچکے ہیں
آج کی خبریں طورخم سرحد سے 10 ہزارسے زائد افغان وطن لوٹ گئے Waqas Haroon اپریل 8, 2020 0 افغان ٹرانزٹ ٹریڈ تاحال بند ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرپاک افغان سرحدکو افغان بھائیوں کیلیے جذبہ خیر سگالی کے تحت یکطرفہ طور پر سرحد 4 روز کے لئے کھولی گئی ہے
آج کی خبریں پروٹوکول پر مکمل عمل ہوا تو کراچی کیلئے بھی پروازیں کھولیں گے: شاہ محمود Waqas Haroon اپریل 2, 2020 0 4 سے 11 اپریل تک کا بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔