آج کی خبریں دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کرنے والے کرش مافیا کے خلاف کارروائی جاری عدنان باچا مارچ 14, 2022 0 غیرقانونی طور پر بھاری مشینری سے کھدائی کرتے دو افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایسکیوٹرسمیت گاڑیوں سے بیٹریاں قبضے میں لیکر مدین پولیس کے حوالے کردی گئیں