Browsing Tag

Dead body

مینگورہ خوڑ سے نامعلوم55 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17دسمبر2017ء) مینگورہ خوڑ میں پچپن سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی گئی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے جنرل بس اسٹینڈ ک قریب ندی میں 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی،پولیس نے لاش تحویل میں لے…

سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمدکرلی گئی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ طورطم میں پرائمری سکول کے قریب بائیس سالہ نوجوان زربلند ولد…

فضاگٹ میں ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہو پائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت کے لئے پولیس نے تفتیش تیز کردی ہے،پولیس کے مطابق 17ستمبر2017ء کو فضاگٹ میں دریائے سوات کے کنارے17سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی جسے…

کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اکتوبر2017ء)کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہو گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ڈائنا کی ٹکر سے زوجہ مہم باچا زخمی ہوئی جنہیں طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا…

ایلم کی پہاڑی میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21اکتوبر2017ء) سوات اور بونیر کے پہاڑی علاقہ ایلم میں دو پولیس اہلکاروں کی زبح شدہ لاشیں برآمد کر لی گئی،دونوں پولیس اہلکار گزشتہ دو دن سے لا پتہ تھے۔ بونیر پولیس کے مطابق دونوں پولیس اہلکار فیصل واحد اور طارق سرچ…

گل کدہ،سکول کی تیسری منزل سے گر کر سات سالہ بچی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :13اکتوبر2017ء ) گل کدہ نمبر 2میں کمسن طالبہ سکول کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ گل کدہ نمبر2میں پرائمری سکول میں سات سالہ طالبہ عذرا دختر سرباز سکول کی تیسری منزل سے گر گئی…

منگلور،دریائے سوات کے کنارے نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17ستمبر 2017ء )سوات میں منگلور کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم نوجوان لڑکی کی لاش ملی، پولیس ورثاء کی تلاش میں ، پولیس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز منگلور کے علاقے میں دریائے سوات سے ایک نوجوان لڑکی…

سوات،شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09ستمبر2017ء )سوات کے علاقے شموزئی میں معمر ذہنی مریض شخص کی لاش برآمد کرلی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس کو دریائے سوات کے کنارے شموزو پل کے قریب ایک لاش کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر…

مٹہ میں لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش مل گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26اگست 2017ء )سوات کے علاقے بیدرہ مٹہ میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش مل گئی،مقتول دُبئی سے عید منانے حال ہی میں گھر آیا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علاقے کا رہائشی جلال خان ولد عدالت ساکن نل بیدرہ…

سوات کے علاقے کانجو میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کانجو میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد، عدم شناخت پر لاش کانجو پولیس نے امانتاً دفن کردی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کانجو کے علاقے چور بازار کی ایک گلی میں ایک لاش ملی ، مرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More