آج کی خبریں سوات، جہیز میں ساڑھے سات تولہ سونا دینے کی حد مقرر عدنان باچا فروری 9, 2021 0 سوات میں ایک جرگے نے یکسر مختلف موضوعات کو لے کر فیصلہ کیا ہے کہ جہیز کی رسم ختم کرنے کے لیے سوات کے مختلف علاقوں میں آگاہی مہم چلائی جائے گی