Browsing Tag

DPO

ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ،نئے ڈی پی او کی تقرری کے احکامات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :17نومبر2017ء) ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کا تبادلہ کردیا گیا نئے ڈی پی او کیپٹن(ر) واحد محمود تعینات ہو گئے، پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے ڈی پی او محمد اعجاز خان کا تبادلہ ہوگیا جبکہ کیپٹن(ر) واحد محمود کی تقرری کے…

سوات میں کٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اعجاز خان کی احکامات پر عمل در آمد شروع کردیا گیا اور کٹ گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کا آغاز ہوگیا،مختلف پولیس اسٹیشنوں کے ایس ایچ اوز کی جانب سے گاڑیوں کی پکڑ دکڑ کا سلسلہ شروع…

لوگوں کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی واپسی جاری ہے،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمداعجاز خان نے کہاہے کہ سوات میں پرائیویٹ لوگوں سے پولیس کی واپسی کاعمل جاری ہے ، اوراب تک سو پولیس اہلکاروں کی پولیس لائن میں حاضری یقینی ہوچکی ہے ۔ وی آئی پی سمیت وی ڈی سیز سے…

ڈی پی او سوات نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء)ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،پولیس سٹیشنوں کے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے، ڈی پی او سوات کے دفتر سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور پولیس فورس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

سوات،ذاتی سیکورٹی پر مامور200پولیس اہلکاروں کو واپس لینے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں 200سے زائد پولیس اہلکاروں کو پرائیویٹ لوگوں سے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا 50اہلکاروں کی واپسی ہو گئی دیگر کواحکامات جاری کردئے گئے ،ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس خیبر…

سال2017دہشت گردی کے حوالے سے پرامن رہا،محمد اعجاز خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سال 2017دہشت گردی کے حوالے سے نہایت ہی پر امن اور اچھا رہا ، پولیس فورس دہشت گردی سمیت ہر قسم چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہے ،…

ڈویژن بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء) قائمقام ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے…

پولیس ایکٹ2017 کا مقصد عوام اور پولیس میں فاصلوں کو کم کرنا ہے،محمد اعجاز خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18اکتوبر2017ء) قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات میں انٹیلی جنس اداروں کی اطلاع پر کو کومبنگ اپریشن جاری ہے اور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کررہی ہیں اور…

سوات کے داخلی و خارجی راستوں کی کھڑی نگرانی کی جا رہی ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12اکتوبر2017ء ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات پولیس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے،اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سوات میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More