آج کی خبریں ڈی ایس پی مدین پر گھر میں گھسنے کا الزام، متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا عدنان باچا ستمبر 16, 2021 0 بحرین کے رہائشی نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی ایس پی مدین بغیر لیڈی کانسٹیبل کے ان کے گھر میں گھس گئے اور میرا ذاتی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے