یورپی یونین سفیر نے ایف اےٹی ایف ایکشن پلان پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو تکنیکی سہولتوں میں تعاون کی یقین دہانی کرائی
معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر بھی…
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More