آج کی خبریں سوات بورڈ امتحانات، پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے اور پاکٹ گائیڈ کی خریدوفروخت پر پابندی عائد عدنان باچا اپریل 28, 2023 0 نامساعد حالات سے بچاو کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے اور خلاف ورزی پر سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کاروائی ہو گی