گل جبہ میں ٹیپو شہید سکول کی سلور جوبلی کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ٹیپو شہیدسکول اینڈکالج گل جبہ کبل کے25سال مکمل ہوگئے۔اس موقع پر ٹیپو شہیدسکول اینڈکالج میں رنگارنگ تقریبات کا انعقادکیاگیا۔اس حوالے سے جمعہ کے دن مشاعرہ اور ہفتہ کے دن نمائش کا انعقاد کیاگیا۔نمائش میں بچوں نے مختلف ماڈلز، تجربات اور فن پارے…