آج کی خبریں مینگورہ، گرلز ہائی سکول حاجی بابا میں تعمیراتی کام ، ناقص میٹرل کا استعمال عدنان باچا مارچ 15, 2021 0 سکول کے اندر جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کا استعمال کیا گیا ہے اور بڑے بڑے پتھر سیمنٹ کے اندر استعمال میں لائے گئے ہیں