آج کی خبریں سوات کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی، سینکڑوں لیٹر مضر صحت دودھ ضائع کردیا گیا عدنان باچا فروری 10, 2022 0 اس ضمن میں ضلع کے داخلی راستوں پر جدید موبائیل لیبارٹری کے ذریعے باقاعدگی سے ناکہ بندیاں شروع کردی گئی ہے