آج کی خبریں مینگورہ شہر کے ڈاکٹر علی رضا اور اُن کی ٹیم نے بغیر سینہ چاک کئے دل کا وال تبدیل کرلیا عدنان باچا جنوری 20, 2022 0 ڈاکٹر علی رضا کے مطابق 60 سالہ مریض کا آپریشن تاوی طریقہ کار کے تحت کیا گیا جو کامیاب رہا