Browsing Tag

IMF

کورونا وائرس رواں سال عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتا ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہےکہ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس 2020 میں عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا جہاں کورونا وائرس سے رواں سال عالمی ترقی کی…

آئی ایم ایف کا پاکستان میں معاشی اصلاحات میں پیش رفت کا اعتراف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں معاشی اصلاحات میں پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے کہا کہ آئی ایم ایف کا اسٹاف مشن پاکستان میں موجود ہے اور پاکستانی…

آئی ایم ایف کی ارکان پارلیمنٹ کو بریفنگ، معاشی اہداف حاصل نہ ہونے پر اظہارِ تشویش

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن 3 فروری سے پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وفد نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے مشترکہ اجلاس کو معاہدے کے اہداف پر بریفنگ دی۔ پارلیمنٹ میں ہونے والی بریفنگ میں پارلیمنٹیرینز اور…

مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ

ملکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوئی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے گندم درآمد کررہے ہیں، حکومت بجلی صارفین کو سبسڈی دے رہی ہے اور تقریباً 72 فیصد صارفین سبسڈی حاصل کررہے ہیں

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ بھی IMF کے سابق عہدیدار کو تفویض

آئی ایم ایف پروگراموں اور کولمبیا ، قبرص ، یورو ایریا ، کوریا اور جاپان سمیت مختلف ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور جدید معیشتوں کی نگرانی میں بھی شامل رہے۔ ان کے تجزیاتی کام میں معاشی و اقتصادی روابط ، مالی اور مالیاتی پالیسی ، مالی بحران ،…

پلی بارگیننگ اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرارداد کی تائید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا پر…

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف نے پاکستان کےساتھ پہلے جائزہ اجلاس کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نے بجٹ میں تبدیلیوں کے ساتھ گیس وبجلی کی قیمتوں میں اضافے، ڈیفالٹرز کے بجلی کنکشن فوری طور پر منقطع کرنے اور ریونیو بڑھانے کیلئے نیشنل ٹیکس اتھارٹی قائم…

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا

اکستان اور عالمی بینک کے درمیان خیبر پاس اکنامک کوریڈور(کے پی ای سی) منصوبے کے لیے 406.6 ملین ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کی نگرانی میں طے پایا اور اس پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری…

تین ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

وزارت خزانہ کی جانب سے گذشتہ روز ( ہفتے کو) جاری کی گئی وفاقی مالیاتی آپریشنز کی سمری کے مطابق جولائی تا ستمبر قرضوں پر سود کی ادائیگی اور دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کے بعد وفاقی حکومت کی آمدنی منفی 67 ارب روپے رہی۔ سمری سے ظاہر ہوتا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More