Browsing Tag

Indian Spy

بہاولپور سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار

دونوں شہری بغیر پاسپورٹ اور دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہوئے تھے اور ان کے خلاف کنٹرول آف انٹری ایکٹ 3 اور 4 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بھارتی شہریوں کی شناخت پرشانت وائندم ولد بابو راو وائندم اور وری لال ولد صوبی لال کے نام سے ہوئی