آج کی خبریں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس برداشت نہیں کریں گے، ارشاد خان عدنان باچا نومبر 22, 2021 0 اُن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جہاں ایک طرف ملکی معیشت کو داو پر لگا دیا ہے تو دوسری جانب عوام کا معاشی قتل عام بھی جاری ہے