Browsing Tag

JUI

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کرگئیں

سیاسی لحاذ سے انتہائی سرگرم خاتون نورجہاں نے سال 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لیاتھا تاہم انہوں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے اورالیکشن سے دست بردارہوگئی تھیں۔ نور جہاں  قبل ازیں ڈسٹرک اور ٹاؤن کونسلر کی حیثیت سے بھی…

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

عوام ایک ماہ انتظار کریں، آئین اور جمہوریت کے مطابق تبدیلی آئے گی، مولانا فضل الرحمان

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ نے ملکی سیاسی جمود کو توڑا ہے، عوام کی قوت نے بتادیا ناجائز حکومت کو کوئی سہارا نہیں دے سکتا، اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں وزیراعظم…

حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے پشاور کو کھںڈر میں تبدیل کردیا، بی آر ٹی میں ایک کلومیٹر کی لاگت ڈھائی ارب روپے ہے، پوراپشاورکھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی، کسی اور شہر…

جے یو آئی سوات نے سٹیج شوز کو اجازت نہ دینے کا مطالبہ کردیا

جمیعت علمائے اسلام کے ضلعی ترجمان اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات سنیما میں سٹیج شوز کی اجازت نہ دی جائے، نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ ان خیالات انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کیا

مقتدر اداروں کو کہتا ہوں میں آئین کو مانتا ہوں آپ بھی مانیں، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی پالیسی نہیں، لیکن ادارے کو بھی آئینی حدود میں رہنا چاہئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ پرویز مشرف نے مجھے کہا کہ آپ کیوں امریکا کی غلامی…

الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے، مولانا فضل الرحمان

کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معیشت سمندر میں غرق ہورہی ہے اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں، ایک کروڑ نوکریاں دینے والے 400 ادارے بند کرنے جارہے ہیں، لاکھوں لوگوں کو…

ناروے میں قران پاک کی بے حرمتی اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ناروے حکومت اور مہنگائی کے خلاف آل پارٹیز نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرہ مینگورہ شہر کے گرین چوک میں کیا گیا، جہاں پر اپوزیشن پارٹیوں پیپلز پارٹی، جے یو ائی، اے این پی، قومی وطن پارٹی، اور ن لیگ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More