Browsing Tag

kabaddi

کالام کی شدید سردی میں برف پر کبڈی کے مقابلے

کالام میں تیسرے سال بھی برف پر سنو کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہوئیں۔ کالام کے شاہی گراونڈ میں برف پر کبڈی کے مقابلوں کا تیسرے سال بھی انعقاد کیا گیا جس میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More