آج کی خبریں اسسٹنٹ کمشنر کے ہاتھوں کبل بازار کے تاجروں کے تین کروڑ اُنیس لاکھ ڈوب گئے عدنان باچا فروری 13, 2022 0 کبل بازار کے34 دکانداروں سے پندرہ ماہ قبل اسسٹنٹ کمشنر کے ذریعے سبسڈائز چینی کے لئے تین کروڑ اُنیس لاکھ روپے حکومت پنجاب کو دئے گئے تھے