Browsing Tag

Kabal

کبل خود کش دھماکہ میں شہید اور زخمی ہونے والے فوجی جوانوں کے نام

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی بیس کیمپ کے قریب والی بال گراؤنڈ میں ہونے والے خودکش دھماکہ کے نتیجے میں کیپٹن سمیت گیارہ فوجی جوان شہید جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں کیپٹن…

سوات،کبل خودکش دھماکہ میں زخمی ہونے والے سات فوجی جوان دم توڑ گئے،تعداد گیارہ ہو گئیں

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں خودکش دھماکہ کی نتیجے میں کیپٹن سمیت گیارہ فوجی جوان شہید جبکہ 13 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،آئی ایس پی آر کے…

کبل میں خودکش دھماکہ،کیپٹن سمیت تین فوجی جوان شہید،سات زخمی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) کبل کے علاقہ شریف آباد میں خودکش دھماکہ کی نتیجے میں تین فوجی جوان شہید جبکہ سات زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے…

کبل میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق جبکہ پندرہ افراد زخمی ہونے کی اطلاعات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018ء) کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی بیس کیمپ کے اندر دھماکہ، دھماکہ میں ایک شخص کے جاں بحق اور پندرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی بیس کیمپ کے…

کبل،گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں28سالہ ملزم درویش گیارہ سالہ پڑوسی بچے کو اپنے…

کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے تنگ اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی پے در پے وارداتوں کے خلاف اہل علاقہ نے منتخب…

کبل پولیس کی کارروائی،دوکلو گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29 جنوری 2018 ء) کبل پولیس نے باڑہ خیبر ایجنسی سے بشام ضلع شانگلہ کو چرس کی سمگلنگ ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرکے دو کلو گرام چرس برآمد کیا۔ اے ایس آئی سلیم خان کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ بشام کو خیبر ایجنسی…

دیولئی بازار کے تاجروں کا محکمہ فوڈ کے اہلکاروں کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) کبل کے علاقہ دیولئی بازار کے تاجروں نے محکمہ فوڈ کے اہلکاروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین میں شریک پائی محمد ، اختر علی ، ظفر ، شمشیر علی ، حضرت حسین ، عمر علی ، رشید ، رحمان علی اور فرمان علی نے کہا…

تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا اہم دہشت گرد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء)کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں ڈی ایس بی پولیس کی اطلاع پر کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک…

کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق،چھے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2017) کبل کے علاقے قلاگے میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے،جاں بحق دونوں افراد کو سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق گزشتہ رات سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسافر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More