کالام، دکاندار نے نو سالہ بچے کو گولیاں مار دی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی وادی کالام کے علاقے اوشو میں 9 سالہ بچے کو دکاندار نے گولیاں ماردی ،نو سالہ ابراہیم ولد خان دکان پر چینی خریدنے گیا تھا،دکان بند ہونے پر بچے نے دکاندار کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا،دکاندار نورالہادی ولد حذیف…