آج کی خبریں سوات کوہستان میں طغیانی، رابطہ وپل اور واٹر سپلائی سکیم متاثر عدنان باچا ستمبر 20, 2021 0 وادی کالام کے داخلی سڑک پر رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہونے سے بحرین تا کالام ٹریفک بند ہوگئی، جس کی بحالی پر کام شروع کیا جاچکا ہے