Browsing Tag

Kalam

سوات بھر میں بارش،جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 ستمبر 2018ء) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے موسم سرما کا اغاز ہوگیا ہے،ضلع بھر میں آج صبح ہی سے بارش شروع ہو گئی ، جس کے بعد موسم کافی سردہو گیا، اسی طرح سوات کےحسین وادی کالام اوراسکے…

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء)اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا اور بل دینے سے انکار کردیا۔ کوئی میٹر ریڈر یا بل کلیکٹر آیا تو ناخوشگوار واقع پیش آنے پر ایس آر ایس پی حکام ذمہ دار ہونگے، جرگہ کا اعلامیہ…

کالام میں ہیضہ کی وباء پھوٹ پڑی،تین مریضوں کے گردے فیل، درجنوں افراد ہسپتال داخل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کالام اور مضافاتی علاقوں میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، درجنوں افراد ہسپتال میں داخل،ہر عمر کے افراد وباء کے شکار، متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کیلئے کالام سول ہسپتال لایا جارہا ہے تاہم…

نگران وزیراعظم کے حکم پر این ایچ اے حکام سوات پہنچ گئے، چکدرہ تا کالام روڈ ہنگامی بنیادوں پر تعمیر…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) کے چیئرمین جواد رفیق ملک نے نگران وزیراعظم کے حکم پر اپنی ٹیم کے ہمراہ سوات کا دورہ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر میں اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات…

پاک آر می کی جانب سے کالام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی دویژن کی ہدایت پر سوات کے علاقے کالام میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اورفی میل ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا،تفصیلات…

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات…

مانکیال میں طلباء کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری،متعدد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :12 مئی2018) سوات کے وادی مانکیال میں لاہور سےآئے ہوئے طلباء کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری، تین طالب علم زخمی ہوگئے ،پولیس ذرائع کے مطابق فلائن کوچ جس میں لاہورکے قرشی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء سوار تھے وادی…

ماہ رمضان کی آمد،گرمی اور لوگ شیڈنگ کے ستائے شہری سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے لگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :06مئی 2018)رمضان کی آمد کے ساتھ شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے سوات کوہستان کے یخ بستہ علاقوں کا رخ کرلیا۔شہری قافلے کی شکل میں سوات کوہستان کے سیاحتی علاقوں، بحرین، کالام، اشو، مٹلتان،اتروڈ اور گبرال کی…

وادی کالام میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :06مئی2018)سوات کی خوبصورت وادی کالام کے میدانی جنگل میں دن دہاڑے کروڑوں روپے مالیت کے دیار کے درختوں کی کٹائی جاری ہے ،درجنوں درختوں کے تنوں کو آدھا کاٹ کر سوختنی لکڑی کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More