Browsing Tag

Kalam

کالام،شوہر نے بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کردیا

زما سوات(20مئی2019ء)کالام میں شوہر نے مبینہ طور پر گلہ دبا کراپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کالام کے نواحی علاقے اشورن میں مبینہ طور پر صلاح الدین نے اپنی 29 سالہ بیوی مسماۃ (س)کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گلہ گھونٹ…

سوات میں باران رحمت،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، کالام،مالام جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے، مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں بارش کے باعث روزہ…

کالام،شاہراہ کی خستہ حالی، ٹرک الٹنے سے متعدد افراد زخمی

زما سوات( 10مئی2019ء) سوات کے سیاحتی علاقہ۔وادی کالام کے برے دن ابھی ختم نہیں ہوئے ۔ خراب سڑک کی وجہ سے ایک اور حادثہ ۔ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ وادی کالام کے علاقہ پشمال میں  کالام جانے والا ٹرک پشمال کے قریب خراب سڑک کی وجہ سے  الٹنے سے…

ملک بھر کے سیاحوں نے سوات میں ڈھیرے ڈال دئے

زما سوات ڈاٹ کام (30اپریل2019ء) ملک بھر میں گرمی کا آغاز ہوتے ہی سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے، دریائے سوات کے ٹھنڈے پانی اور یخ بستہ ہواؤں سے سیاح خوب محظوظ ہو رہے ہیں، سوات کے سیاحتی مقامات مالم جبہ،مرغزار،میاندم،بحرین،کالام اور دیگر…

محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

زما سوات ڈاٹ کام(28اپریل2019ء) محکمہ فارسٹ  نے کالام میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سمگل کی جانے والی سلیپر کی دو گاڑیاں پکڑ لی جس سے 15عدد بھاری بھرکم سلیپران برآمد کرلئے گئے اور ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی…

کالام میں ٹمبر مافیا کی جانب سے درختوں کی کٹائی بدستور جاری

زما سوات ڈاٹ کام(27 اپریل2019 ء) کالام میں جنگلات کی کٹائی عروج پر، مختلف مقامات پر تازہ سینکڑوں درختوں کو کاٹ دیا گیا۔ محکمہ فارسٹ کے اہلکاران اور ٹمبرمافیاز کی ملی بھگت سے کٹائی ہورہی ہے، شاہ نظرخان۔ تفصیلات کے مطابق ولیج کونسل آشورن کے…

کالام میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ دوبارہ عروج پر

کالام(زما سوات ڈاٹ کام / 10اپریل2019ء ) کالام میں ٹمبر مافیا کا راج قائم، قیمتی درخت کاٹ کر لے گئے، متعلقہ ادارے خاموش تماشائی، ذرائع کے مطابق کالام کے سب سے خوبصورت ترین اشو فارسٹ میں سڑک کنارے بیس سے زائد دیار کے قیمتی درخت ٹمبر مافیا کاٹ…

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ…

کالام میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرگئی،150 سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 آکتوبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں گبرال کے پہاڑوں میں جانوروں کے ریوڑ پر آسمانی بجلی گرنے سے 150 سے زائد بھیڑ و بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریوڑ، گبرال سے مردان جانے کے لیے تیاری پر تھا کہ آسمانی بجلی…

سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18 ستمبر 2018) سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے گاؤں ستالاٹ میں ٹمبرمافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی درختوں کی کٹائی جاری ہے جبکہ محکمہ جنگلات کے ذمہ داران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔سوات میں گزشتہ ماہ سے ٹمبر مافیا نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More