آج کی خبریں کانجو بازار میں چھوٹے گوشت کے نام پر بچھڑوں کی قربانی کا انکشاف عدنان باچا مئی 25, 2021 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ کانجو بازار میں صبح سویرے ان بچھڑوں کو ذبح کیا جاتا ہے جن کی عمریں چند ماہ تک ہوتی ہیں