پولیس کا عام شہری پر تشدد،انچارج سمیت 04 پولیس اہلکار معطل
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) گزشتہ شام چوکی کوکڑئی پولیس نے دوران چیکینگ مسمی عبد اللہ ولد گلبر ساکن علیگرامہ کبل پر تشدد کیا تھا جس پر ڈی پی او سوات نے ایکشن لیتے ہوئے چوکی کوکڑئی اے ایس ائی عطاءالرحیم سمیت محرر رضاء خان نمبر 1508، کنسٹیبل…