خیبر نیوز سوات کے بیورو چیف خالد خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر نیوز سوات کے بیورو چیف خالد خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ کے علاقہ الپورئی میں شانگلہ ٹاپ سے نیچے آنے والی گاڑی مسمی منیر ولد مئیراحمد سکنہ گلگت چلا رہا تھا کا بریک فیل…