Browsing Tag

KHwazakhela

خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم مارچ 2018)سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے قابل تحلیل تھیلے متعارف کرانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی خان کی قیادت میں واک نکالی گئی۔ اس موقع پر ایک…

خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کا درج ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی واک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی واک کیا۔ بار کے صدر نامدار خان کی قیادت میں وکلا نے بار سے…

عدالت میں پیش نہ ہونے پر پٹواری کو حوالات میں بند کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018)سول جج خوازہ خیلہ کی عدالت نے پیشی کے لئے نہ آنے والے پٹواری کو حوالات میں بند کرادیا۔ سول جج خوازہ خیلہ محمد الیاس کی عدالت میں ایک مقدمہ معراج بنام فریدون زیر سماعت تھا جس میں حلقہ کوٹنئی کے پٹواری سہیل…

پنجاب سے درآمد شدہ غیر معیاری آٹے پر پابندی لگادی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) پنجاب سے درآمد شدہ غیر معیاری آٹے پر اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے پابندی لگادی،آٹے کی دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں راولپنڈی اور اٹک کے فلور ملوں سے درآمد کیا جانے…

خوازہ خیلہ،رشتہ کے تنازعہ پر 47 سالہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) خوازہ خیلہ میں رشتہ کے تنازعہ پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ ک علاقہ فقیرہ میں ملزم عبداللہ ولد فرید نے اتوار کے روز اپن رشتہ دار عبدالودود کے گھر جا کر…

خوازہ خیلہ میں خوفناک آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر شور میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ کمروں پر مشتمل گھر اور سا مان جل کر خاکستر ہوگیا۔پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برشور میں فضل ربی نامی شخص کے گھر کے ایک کمرہ میں…

خوازہ خیلہ،دوسال بعد ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پانچ ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ چپریال میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ ک علاقہ چپریال میں 14نومبر2015کو پہاڑی علاقہ…

خوازہ خیلہ،آڈٹ آفیسر کی جانب سے ٹھیکداروں کے بقایاجات تاحال جاری نہ ہو سکے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26نومبر2017ء)ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئی،ٹھیکداروں کے لاکھوں روپے کے بلز تاحل بند،ٹھیکداروں نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دے دی،ذرائع کے مطابق ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے آڈٹ آفیسر کی جانب سے…

خوازہ خیلہ،موٹر کار کی ٹکر سے55 سالہ شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25نومبر2017ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں موٹر کار کی ٹکر سے 55 سالہ شخص جاں بحق اور موٹر کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ منصور سکنہ کبل کی موٹر کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے باچا زمین ولد…

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں محمد اقبال ولد دولت کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More