Browsing Tag

Kid

ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ رخسار دختر قاضی طارق دیگر بچوں کے ساتھ نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ اچانک…

مٹہ،پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16اکتوبر2017ء) سوات کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ بچی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں پانچ سالہ سوہنی اپنے والد امجد کے ساتھ موٹر سائیکل پر کہی جا رہی تھی کہ اچانک…

سوات کا نو سالہ بچہ ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔ 25 ستمبر2017 ء) سوات کا رہائشی نو سالہ بچہ مبینہ طور پر ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقہ ارچالئی کے رہائشی نو سالہ انعام اللہ ولد شاد علی خان کو تیز بخار کی وجہ سے سیدو شریف اسپتال…

سوات،کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا ، بچے کا نام فوری طورپر معلوم نہ ہوسکا ، تلا ش کا کام جاری، موقع پر موجود لوگوں اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے…

بریکوٹ،پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی سمیہ دختر باچا خان گھر کے قریب نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے میں…

سیدو شریف،اخون بابا میں9 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا کے نہر میں 9سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف اخون بابا کے نہر میں نہاتے ہوئے9سالہ بچہ ثناء اللہ ولد فضل خالق سکنہ ملوک آباد ڈوب گیا…

کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں ڈائنا کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔31جولائی 2017ء )کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ تو تانو بانڈئی میں تیز رفتار ڈائنا نمبرAD6730جسے ڈرائیور سیراج الدین ولد شیر…

مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں موٹر کار کی ٹکر سے دس سال بچہ جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے برہ درشخیلہ میں تیز رفتا ر موٹر کار نے بچے کو کچل ڈالا، طبی امداد فراہمی کے دوران اسپتال میں جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق برہ درشخیلہ میں تیز رفتار این سی پی گاڑی کی ٹکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More