Browsing Tag

land reveneu

تحصیل بابوزئی کا پٹواری عوامی شکایات  کے باوجود پٹوارخانے میں براجمان

سوات(عدنان علی نور سے) تحصیل بابوزئی کے پٹواری پرعوامی شکایات کے باوجود پٹوارخانے سے ہٹوایا نہ جا سکا، مقامی لوگوں نے ڈی سی سوات سے پٹواری اسد کے خلاف قانونی کارروائی اور مینگورہ پٹوارخانے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق…