آج کی خبریں ضلع سوات کے 138 مقامات پر ڈینگی لاروا کی موجودگی،تحصیل بابوزئی ہاٹ سپاٹ، ضلعی انتظامیہ متحرک عدنان باچا ستمبر 14, 2021 0 اجلاس میں ضلعی انتظامیہ سوات اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا