آج کی خبریں مدین سوات میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام کی جانب سے تعمیراتی لکڑی کے لوکل کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ عدنان باچا اکتوبر 28, 2021 0 ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے اس کھلی کچہری میں مدین کی عوام نے مختلف مسائل ضلعی انتظامیہ اور ضلعی محکموں کے سامنے رکھے