منگلور پولیس نے چور گروہ گرفتار کرلیا، بیس تولے سونا برآمد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام )منگلور پولیس کی کامیاب کاروائی ، 20 تولے سے ذائد سونا چوری کرنے والا گروہ گرفتار، ان کے قبضے سے چوری شدہ سونااور گھر کے اہم رسیدات و دستاویزات برآمد،اس حوالے ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان نے ایس ڈی پی او سرکل…