آج کی خبریں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی جانب سے سوات میں میڈیکل ریلیف کیمپ کا انعقاد عدنان باچا ستمبر 12, 2022 0 حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے کیمپ میں ائے مریضوں کو معائینہ، تشخیص اور ادویات مفت فراہم کی گئی