Browsing Tag

MILK

حلال فوڈ اتھارٹی کی کاوائی، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع پر ضائع

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے پی فوڈ اتھارٹی کا تحصیل بابوزئی میں دودھ کے نمونے لیکر موقع پر جدید مشینوں سے چیکنگ،تمام دودھ سیمپلز کیمیکل سے پاک پائے گئے۔پانی کے ملاوٹ پر جرمانے عائد، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع…

اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ،غیر معیاری دودھ کی ٹینکرسے دودھ ضائع کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08فروری2018)اسسٹنٹ کمشنر سوات شہاب محمد خان کی نگرانی میں جنرل چیکنگ کے دروان شک کی بنا پر دودھ کی ٹینکر پکڑی گئی ، جس کا باقاعدہ طور پر ویٹرنری ہسپتال کے لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا گیا جس میں کوارٹر نری ایمونیم کمپاؤنڈ…

سوات میں دودھ کی جانچ پڑتال کے لئے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19جنوری2018ء)سوات میں فا رملین، صرف اور یوریا ملے مضر صحت دودھ سے نجات کے لئے محکمہ لائیو اسٹاک نے سوات میں موقع پر دودھ کے نمونے چیک کرنے کے لئے ملک کوالٹی ٹیسٹنگ لیبارٹی قائم کردی ۔ پشاور کے بعد صوبے میں اپنی نوعیت…

مٹہ میں عوامی شکایات پر دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی،کئی دکانداروں کو جرمانہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )اسسٹنٹ کمشنر مٹہ کی عوامی شکایات پر دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی، مشہور دودھ فروش کی دُکان میں موجود دودھ کا ناقص قرار دے کر جرمانہ کیا گیا دیگر ملک شاپ مالکان کو وارننگ دے کر آئندہ کے لئے ناقص دودھ…

مضر صحت دودھ بیچنے والوں کے خلاف کارروائی،سیکڑوں لیٹر دودھ ضائع کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء ) مینگورہ شہر میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے مضر صحت دودھ بیچنے والوں کے خلاف پہلی بار کارروائی کی گئی،تین سو پچاس لیٹر سے زائد دودھ ضائع کر دیا گیا۔جمعرات کے روز ڈی جی لائیو اسٹاک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More