مینگورہ خوڑ میں ایلم سکاؤٹس کی جانب سے پودوں اور درختوں کی صفائی
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ایلم سکاوٹس اوپن گروپ کے نوجوانوں نے مینگورہ خوڑ میں سیلاب سے متاثرہ درجنوں پودوں اوردرختوں کی صفائی کی، تفصیلات کے مطابق ایلم سکاوٹس اوپن گروپ کے نوجوانوں نے مینگورہ خوڑ نزد تھانہ مینگورہ اور ارد گرد کے علاقے میں خوڑ…