Browsing Tag

MPA

سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے ممبران کے خلاف نیب حرکت میں آگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے تمام ایم پی ایز اور ایم این ایز کے خلاف نیب کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں تفتیش کے لئے پلان تیار کرلیاگیا، کسی بھی وقت نیب کے اہلکار کارروائی کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات…

سوات میں ایم پی اے شکیل خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :13اکتوبر2017ء )وزیراعلیٰ کے مشیر کے خلاف سوات پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرہ بازی ، ایم پی اے شکیل خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے اورگرفتاری کامطالبہ ، تفصیلات کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجیئنرنگ…

ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )ایم پی اے عزیز اللہ گران نے اپنے اوپرلگائے گئے کڈنی اسپتال میں کرپشن کے تمام الزامات مسترد کردئے،ایم پی اے نے اپنا موقف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین سالوں سے کڈنی اسپتال میں نوکری کے لئے ایک بھی پوسٹ…

ایم پی اے عزیز اللہ گران نے مبینہ طور پر معذور شخص سے اُس کا حق چھین لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔11ستمبر2017ء) دونوں پاؤں سے معذور منگلورکے رہائشی حسین احمد نے کہا ہے کہ میں نے کڈنی ہسپتال میں خصوصی افراد کے کوٹے میں نوکری کے لئے درخواست دی تھی جبکہ میرے بجائے صرف ایک انگلی سے محروم فرد کو نوکری دی گئی اور مقامی…

ایم پی اے فضل حکیم کا محافظوں سمیت مینگورہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں پر مبینہ تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء) ایم پی اے فضل حکیم اور اُن کے محافظوں کا پولیس اسٹیشن مینگورہ میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد،پولیس اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر انہیں کوارٹر گارڈ میں بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن…

پی ٹی آئی اسلام پور کے سابق صدر محمد طاہر پانچ دن بعد ضمانت پر جیل سے رہا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء) پی ٹی ائی اسلامپور کے سابق صدر محمد طاہر پانچ دن بعد جیل سے ضمانت پر رہا،تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پر جوش استقبال،پاکستان تحریک انصاف اسلامپور کے سابق صدر محمد طاہر نے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر…

ایم پی اے فضل حکیم 12 جولائی کو سوات جیل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان بدھ 12جولائی کو سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے،71کروڑ روپے سے زائد تخمینہ لاگت سے شروع ہونے والامنصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایم پی اے فضل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More