Browsing Tag

MPA

سوات میں انڈر23 گیمز کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان اور ڈائیریکٹر جنرل محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوان نے انڈر 23گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا ، جس میں ڈویژن بھر کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ، انڈر 23گیمز میں کرکٹ ، والی…

ملک کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23مارچ2018)ڈیڈک کمیٹی سوات کے چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ قربانیوں سے حاصل ہونے والی ملک کی دفاع اپنے خون سے کرینگے اور اس پر کوئی بھی انچ نہیں آنے دینگے ، یوم پاکستان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کی عوام نے ہمیں اپنی خدمت کیلئے منتخب کیا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے ، سیکورٹی چیک پوسٹوں پر فوجی حکام سے ون پوائنٹ ایجنڈا کہ عوام کو…

سوات میں جاری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ،ڈپٹی کمشنر اور ڈیڈک چئیرمین کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018) ڈپٹی کمشنر سوات نے ڈیڈک چیئرمین /ایم پی اے فضل حکیم ، ایکس ای این بلڈنگ و ہائی ویز،ایس ای واپڈا، اور اے سی بابوزئی کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔ڈپٹی کمشنر سوات…

تحریک انصاف سوات میں ناقابل تسخیر قوت بن گئی ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2018ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ کرپشن اوربدعنوانیوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیاہے لوگوں کی دھڑادھڑتحریک انصاف میں شمولیت سے سوات میں تحریک انصاف ناقابل تسخیر قوت بن گئی ہے ، الیکشن سے پہلے…

ایم پی اے فضل حکیم کا سیدو شریف اسپتال کے کیجولٹی کا اچانک دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس اقبال نے چیئرمین ڈیڈک کو ہسپتال میں ادویات کی فراہمی اور سہولیات کے…

اینٹی کرپشن ایم پی اے نگینہ خان اور ان کے شوہر کی تحقیقات کرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے نگینہ خان کے سگے بھائی محمد ایان خان نے الزام لگایا ہے کہ اُن کی بہن اپنے شوہر کے ذریعے کرپشن کرکے اثاثے بنا رہی اور محکمہ انٹی کرپشن کو چاہیے کہ وہ نگینہ خان اور اُن کے…

متحدہ مزدور یونین کی ایم پی اے فضل حکیم سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31دسمبر2017ء)متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے تحصیل بابوزئی مینگورہ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد محمود خالد گوجر کے صدرات میں ایک اجلاس ٹی ایم اے مینگورہ میں منعقدہوا ، اجلاس میں ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے خصوصی…

سیدو اسپتال کی تعمیر میں تاخیر،فضل حکیم برہم ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26دسمبر2017ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے زیر صدارت زیر تعمیر500 بیڈ ہسپتال کے بارے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف ایگزیکٹیو سید وٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر تاج محمد خان ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جہانگیر خان ، پروفیسر…

تحریک انصاف کے کارکنوں اور ایم پی اے فضل حکیم کے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017) ایم پی اے فضل حکیم کے گن مین اور کارکنوں میں ہاتھا پائی،تلخ کلامی اور گالم گلوچ،ایم پی اے نے بیچ بچاؤ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ڈیڈک چئیر مین ایم پی اے فضل حکیم کے حجرے میں پی کے پچاسی کے کارکنان موجود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More