Browsing Tag

MQM Pakistan

’مودی کے انتہا پسند عزائم بے نقاب ہو چکے، پاکستان خطے میں صرف امن کا پارٹنر ہو گا‘

واشنگٹن میں مرکز برائے اسٹریٹجک اور بین الاقوامی مطالعات میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت کے ہندو انتہا پسند چہرے سے سیکیولرازم کا ماسک گر چکا ہے اور مودی کے انتہاپسند عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین…

پی ٹی آئی ناراض ایم کیوایم کو منانے میں ناکام، خالد مقبول استعفے پر قائم

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پچھلے ہفتے ہماری اسلام آباد میں ملاقات ہوئی تھی، کراچی کے منصوبوں پر ایم کیو ایم سے بات چیت ہوئی۔ ہم مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں گے، ایم کیو ایم کو بتایا معاملات کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی کے لیے بڑے ترقیاتی…

کراچی: اتحادیوں کو منانے پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا

خالد مقبول صدیقی کی کابینہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی جس کےبعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا اور ان کے مطالبات کو جائز قرار دیا تھا۔ ایم…

ایم کیو ایم بہترین اتحادی ہے، وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کی حکومت متحرک ہو گئی اور حکومتی اراکین نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے ایک بار رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی کی پریس کانفرنس…

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں عام انتخابات میں جو نتائج آئے وہ ایم کیوایم مکمل طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، نتائج تسلیم نہ کرنے کے باوجود جمہوری عمل کو مستحکم کرنے کے لئے حمایت کی، ہم نے وعدہ کیا…

اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ایم کیوایم رہنماؤں پرفردجرم عائد

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصو صی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے گواہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More