Browsing Tag

Musharraf

مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل میں کہا کہ مشرف کے خلاف کیس بنانے کا معاملہ کبھی کابینہ ایجنڈے کے طور پر پیش نہیں ہوا، مشرف کےخلاف کیس سننے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کابینہ کی منظوری کے بغیر ہوئی۔ وفاقی حکومت کے وکیل کا کہنا…

سوات، پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی کا انعقاد

سوات کے علاقہ مٹہ میں پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں ریلی اور مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداروں اور کارکنان سمیت دیگر افراد بھی شریک ہوئے ۔ سوات کی تحصیل مٹہ بازار چوک میں آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب…

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور حکومت کی طرف سے پرویز مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی…

غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے سابق صدر توفیق آ صف کی جانب سے دائر کی گئی۔ جس میں وزارت داخلہ ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف کے وکیل کو روسٹرم سے ہٹاتے ہوئے کہا کہ آپ ابھی پیچھے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More