کرپشن کے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا ہے،مشتاق احمد خان
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا ہے، نواز شریف کی نااہلی اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے، جماعت اسلامی تمام کرپٹ افراد کو قانون کے…