آج کی خبریں سوات میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اگاہی سیمینار کا انعقاد عدنان باچا مارچ 12, 2022 0 یہاں موجود طالبعلم ووٹنگ کے عمل سے اگاہی حاصل کرے اور اس پیغام کو اپنے والدین، عزیزواقارب اور علاقے کے دوسرے شہریوں کو پہنچائے، الیکشن کمیشنر ملاکنڈ ڈویژن ندیم خان