آج کی خبریں سوات میں این ٹی ایس کے پیپرز ٹیسٹ کے دوران آوٹ ہوگئے عدنان باچا فروری 7, 2021 0 ٹیسٹ کے حوالے سے زیادہ تر امیدواروں کا کہنا ہے کہ پیپر کے دوران کئی امیدواروں کے پاس موبائل فون موجود رہے جس کے ذریعے پیپرز آوٹ کئے گئے۔