Browsing Tag

Operation

ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سال 2017 میں661 سرچ…

سوات میں نان کسٹم پیڈ(کٹ گاڑیوں) کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سوات میں اسکریپ سے بنائی گئی نان کسٹم پیڈ (کٹ) گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پہلے دن کٹ گاڑیاں بنانے والے ایک منڈی کو سیل کرکے متعدد گاڑی مالکان کو گرفتار کرکے کٹ گاڑیوں کو برآمد کرلیا گیا ۔…

سوات پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24دسمبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد،اشتہاریوں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس…

سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں فضل اللہ کے قریبی ساتھی ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :06دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ چارباغ میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کی مشترکہ کارروائی میں دو اہم دہشت گرد ہلاک ہو گئے،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بدھ کے روز سوات کی تحصیل چارباغ میں…

مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) سیاحتی علاقہ مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا،تحصیل بحرین انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر کے چھیل روڈ مدین پر دکانیں،مکانات اور مارکیٹیں مسمار کرنا شروع کردیا جس کے…

چارباغ میں انتظامیہ کا کریک ڈاؤن،غیر قانونی پلازے سیل کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء ) چار باغ میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن میں غیر قانونی پلازے سیل کردیئے گئے ، گذشتہ روز اے سی چارباغ نے کاشف قیوم کی خصوصی ہدایت پر انجینئر ذاکر خان کی نگرانی میں پولیس کی بھاری…

سوات،بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )سوات میں بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کردیا گیا ،باربار آگاہی مہمات کے بعد شروع کردہ اپریشن کے پہلے روزدو ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کا چالان کردیا گیا، درجنوں کم سن…

پتنگ بازی کا مواد فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں کو دھرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔25اگست 2017ء )سوات پولیس کی کارروائی، پتنگ بازی کا مواد فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 13 دُکانداروں کو دھرلیا گیا، گرفتار افراد سے سینکڑوں کی تعداد مین پتنگ اور پتنگ بازی کا سامن قبضے میں لے کر ان کے خلاف…

انتظامیہ کا غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ فیکٹریوں کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )سوات میں انتظامیہ کی جانب سے غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا،ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پرمینگورہ شہرسمیت مختلف علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے غیر معیاری اور مضر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More