آج کی خبریں پی ڈی ایم اےنے قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن سوات میں منایا عدنان باچا اکتوبر 8, 2021 0 پی ڈی ایم اے اور گلاف ۲ پراجیکٹ جوکہ گرین کلائمیٹ وفاقی محکمہ موسمی تخیر یو این ڈی پی پاکستان کے زیر انتظام مرکزی تقریب سوات یو نیورسٹی (چار باغ)میں منعقد کی گئی