آج کی خبریں سوات پولیس کی خواتین اہلکاروں کی جدید تربیت کا آغاز عدنان باچا مارچ 13, 2022 0 حالات کی تناظر میں دہشت گردی سمیت کسی قسم کے واقعات سے نمٹنے کیلئے خواتین اہلکاروں کی جدید ہتھیاروں کے ساتھ تربیت کی جارہی ہے